fbpx

مولانا فضل الرحمان سے صلح ہوئی یا نہیں؟ مولانا شیرانی کا ملاقات کے بعد تہلکہ خیز انکشاف

مولانا فضل الرحمان سے صلح ہوئی یا نہیں؟ مولانا شیرانی کا ملاقات کے بعد تہلکہ خیز انکشاف

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مولانا فضل الرحمان کی طبیعت ناساز ہونے کے بعد جے یو آئی میں نیا گروپ بنانے والے مولانا محمد خان شیرانی نے مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی اور انکی عیادت کی

مولانا شیرانی کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کے بعد سوشل میڈیا پر کہا جا رہا تھا کہ مولانا شیرانی اور مولانا فضل الرحمان کے اختلافات ختم ہو گئے ہیں یہی وجہ ہے کہ مولانا شیرانی مولانا فضل الرحمان کے پاس پہنچ گئے تا ہم اب ملاقات کی تفصیل سامنے آئی ہے، جے یو آئی کے رہنما مولانا محمد خان شیرانی کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمٰن سے ملاقات سیاسی نہیں تھی، عیادت کیلئے گئے تھے،مولانا فضل الرحمٰن سے ملاقات میں کوئی سیاسی گفتگو نہیں ہوئی ،مولانافضل الرحمٰن راضی ہیں تو دوبارہ اکٹھے ہونے میں مسئلہ نہیں،فضل الرحمٰن کو تجاویز دی ہیں عمل ہوا تو خود ان کے پاس جائیں گے،ہم پر اعتماد کیا جائے تو جماعت کے اختلافات ختم ہوسکتے ہیں،

شہباز شریف نواز شریف کیلئے کیسا کردار ادا کر رہے ہیں؟ حافظ حسین احمد کا نیا انکشاف

پی ڈی ایم کا جلسہ:اپوزیشن کا آخری شوبھی فلاپ:سچ کیا اورجھوٹ کیا:ممتازاعوان نے منظرکشی کردی

پی ڈی ایم کو لاہورجلسہ الٹا پڑ گیا،مولانا ،بلاول اور نواز شریف کے واضح اشارے، اہم انکشافات مبشر لقمان کی زبانی

پی ڈی ایم مینار پاکستان جلسے میں ناکامی پر پی ڈی ایم سربراہ نے ایکشن لے لیا

مولانا شیرانی کی زیرصدارت اہم اجلاس جاری،کون کون شریک؟ دفتر کا افتتاح بھی ہو گیا

مولانا فضل الرحمان کو نوٹس بھیجنے کا سوچ رہے ہیں،مولانا شیرانی کا اعلان

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.