منی لانڈرنگ ریفرنس میں شریف خاندان کی مشکلات میں اضافہ

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق منی لانڈرنگ ریفرنس میں شریف خاندان کی مشکلات میں اضافہ ہو گیا

احتساب عدالت لاہورنے نصرت شہباز کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد کر دی ،عدالت نے نصرت شہباز کو اشتہاری قرار دینے کے لیے کارروائی کرنے کا حکم دے دیام احتساب عدالت کے ایڈمن جج جواد الحسن نے درخواست مسترد کی ۔

گزشتہ سماعت پر عدالت نے فیصلہ محفوظ کیا تھا، دوران سماعت امجد پرویز ایڈووکیٹ نے شہباز شریف کی اہلیہ نصرت شہباز کی حاضری سے استثنیٰ پر دلائل دئیے تھے انہوں نے موقف اپنایا کہ نصرت شہباز چھیاسٹھ سال کی ہیں اور مختلف امراض میں مبتلا ہیں ،عدالت میں تمام قانونی طریقہ کار اختیار کر کے استثنیٰ کی درخواست دائر کی ہے۔

جج صاحب،میں آج عدالت میں یہ چیز لے کر آیا ہوں،عدالت نے شہباز شریف کو دیا کھرا جواب

شہباز شریف عدالت پہنچ گئے،نیب کی شہباز شریف کی ضمانت کی درخواست مسترد کرنے کی استدعا

کن گراونڈز پر گرفتاری درکار ہے بتایا جائے؟ شہباز شریف کے وکیل کی عدالت سے استدعا

عدالت میں شہباز شریف کے وارنٹ گرفتاری پیش،شہباز شریف کے وکیل نے کی سیاسی گفتگو

شہباز شریف کی ممکنہ گرفتاری، سی سی پی او لاہور ہائیکورٹ پہنچ گئے، اہم حکم دے دیا

شہبازشریف خاندان کے خلاف منی لانڈرنگ ریفرنس،تحریری حکم نامہ جاری

اگلا سال الیکشن کا ہے،مریم نواز نے عدالت سے کس کو دیا پیغام؟

منی لانڈرنگ کیس،شہباز شریف پر فرد جرم کب عائد ہو گی؟ عدالت نے طلب کر لیا

نصرت شہباز جس وقت ملک سے باہر گئیںاس وقت ان کے خلاف کوی کیس نہیں تھا ۔ان کے چار میڈیکل سرٹیفکیٹ عدالت میں پیش کیے گے ہیں ۔ فاضل عدالت نے استفسار کیا آپ بتائیں کیا پیش نہ ہونے کے باوجود کسی ملزم کو استثنیٰ دیا جا سکتا ہے ۔ وہ قانون بتائیں جس کے تحت اس صورتحال میں استثنیٰ دیا جا سکے۔امجد پرویز ایڈووکیٹ نے کہا کہ بیٹے اور خاوند کے جیل میں ہونے کی وجہ سے نفسیاتی طور پر بھی شدید ڈپریس ہیں ،نصرت شہباز اپنے جوتوں کے تسمے تک بند نہیں کر سکتیں اوربغیر سہارے دو قدم نہیں چل سکتیں ،اس وقت نصرت شہباز گھر سے باہر بھی نہیں نکل سکتیں ۔

بکتربند گاڑی میں ایک روز عدالت پیشی ،شہباز شریف گھبرا گئے، عدالت سے کیا مطالبہ کر دیا

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.