مودی اپنے عزائم میں کبھی کامیاب نہیں ہو گا ،قاسم خان سوری

ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی قاسم خان سوری نے کہا ہے کہ پوری قوم اپنے کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے اکٹھے ہوئے ہیں،25 دنوں سے کشمیری اپنے گھروں میں بند ہیں جبکہ کشمیریوں سے آزادی چھیننے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ چیئرنگ کراس، یکجہتی کشمیر ریلی، کشمیر بنے گا پاکستان کے نعرے باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق جمعہ کو سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر، چئیرمین سینیٹ وفاقی وزراء کشمیر کمیٹی کے چیئرمین سید فخر امام اور اراکین پارلیمنٹ کے ہمراہ پارلیمنٹ کے سبزہ زار میں کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا ڈپٹی سپیکر قاسم خان سوری نے کہا کہ آر ایس ایس کا ایک کارکن ہندوستان کا وزیراعظم بن گیا ہے جوکشمیریوں کی نسل کشی کر کے وہاں بھارتیوں کو لانے کی سازش کر رہا ہے، مودی اپنے عزائم میں کبھی کامیاب نہیں ہو گا، پاکستان مودی کی اس سازش کو کبھی کامیاب نہیں ہونے دے گا۔ پاکستان اور کشمیر ایک تھے، ہیں اور رہیں گے، وزیراعلیٰ پنجاب ڈپٹی سپیکر کا مزید کہنا تھا کہ بھارت نے دو بار حملے کی کوشش کی اور بھرپور جواب دیا گیا،وہ دن دور نہیں جب پاکستانی قوم کشمیر کو پاکستان بنائے گی۔   بھارت … مودی اپنے عزائم میں کبھی کامیاب نہیں ہو گا ،قاسم خان سوری پڑھنا جاری رکھیں