مودی کشمیر کی جنگ شروع ہونے سے پہلے ہی ہار چکا،وفاقی وزیر داخلہ

وفاقی وزیر داخلہ اعجاز شاہ نے کہا ہے کہ مودی کشمیر کی جنگ شروع ہونے سے پہلے ہی ہار چکا ہے باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق یکجہتی کشمیر کے حوالہ سے منعقدہ پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ اعجاز شاہ نے کہا کہ آج پوری قوم اس بات کا پیغام دے رہی ہے کہ ہم سب کشمیری بھائیوں کے ساتھ کھڑے ہیں،کسی صورت بھی بھارت کے ناپاک عزائم کامیاب نہیں ہونے دینگے، چیئرنگ کراس، یکجہتی کشمیر ریلی، کشمیر بنے گا پاکستان کے نعرے پاکستان اور کشمیر ایک تھے، ہیں اور رہیں گے، وزیراعلیٰ پنجاب وفاقی وزیر … مودی کشمیر کی جنگ شروع ہونے سے پہلے ہی ہار چکا،وفاقی وزیر داخلہ پڑھنا جاری رکھیں