مودی سن لے ہم اگلے مرحلے کے لیے تیار ہیں، فواد چودھری

وفاقی وزیر سائنس وٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا ہے کہ مودی سن لے ہم اگلے مرحلے کے لیے تیار ہیں باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر سائنس وٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا کہ لڑائی کے مرحلے ہوتے ہیں ،پہلے مرحلے میں حکومت نے کردار ادا کیا،دوسرے مرحلے میں عوام کو متحرک کیا جارہا ہے،ہم اگلے مرحلوں کےلیے بھی تیار ہیں، لڑائ کے مرحلے ہوتے ہیں پہلے مرحلے میں حکومت نے کردار ادا کیا اب عوام کو متحرک کیا جا رہا ہے، ہم اگلے مرحلوں کیلئے بھی تیار ہیں، مودی اور دینا کو دکھانا ہے کہ پاکستانی قوم … مودی سن لے ہم اگلے مرحلے کے لیے تیار ہیں، فواد چودھری پڑھنا جاری رکھیں