مونس الہٰی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

FIA

ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن تحقیقات کیلئے لاہور کی احتساب عدالت نے نیب کی درخواست پر 5 اکتوبر تک سابق وفاقی وزیر مونس الہی کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کئے ہیں۔

نیب کی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ چیئرمین نیب نے 11 اگست کو مونس الہیٰ کا وارنٹ جاری کیا، ان سے ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن کیلئے تحقیقات کرنی ہیں جس کیلئے ان کی حوالگی ضروری ہے ،احتساب عدالت نیب کی درخواست منظور کرتے ہوئے مونس الہیٰ کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کر دیئے مونس الہیٰ کے والد پرویز الہیٰ ان دنوں پولیس حراست میں ہیں،تاہم مونس الہِی بیرون ملک گئے ہیں اور ابھی تک واپس نہیں آئے،

ویڈیو آ نہیں رہی، ویڈیو آ چکی ہے،کپتان کا حجرہ، مرشد کی خوشگوار گھڑیاں

عمران خان کی محبت بھری شاموں کا احوال، سب پھڑے جان گے، گالی بریگیڈ پریشان

عمران خان پرلاٹھیوں کی برسات، حالت پتلی، لیک ویڈیو، خواجہ سرا کے ساتھ

Comments are closed.