ماں نے راشن لینے بھیجا بیٹا بہو لے آیا

نئی دہلی : ماں نے بیٹے کو گھرکے لیئے سودا سلف خریدنے کے لئے بھیجا بیٹا سودا سلف لانے کی بجائے بیوی گھر لے آیا ، اطلاعات کے مطابق بھارت میں ایک ایسا واقعہ رونما ہوا ہے کہ کرونا وائرس کی وجہ سے لاک ڈاون ہونے پرعوام الناس سخت مشکلات کا شکارہیں جس کے لیے ان کے لیے گھرکے لیے سودا سلف لینے کے لیئےکافی مشکلات ہیں
Mother sends son to buy groceries, he returns with wife
Read @ANI Story | https://t.co/no1NZNCGLQ pic.twitter.com/xW9kT9e64H
— ANI Digital (@ani_digital) April 29, 2020
باغی ٹی وی کےمطابق ایسے ہی ایک ماں نے اپنے بیٹے کو بازار سے سودا سلف لینے کے لیے بازار بھیجا تو بیٹا جب گھرواپس آیا تو اپنے ساتھ بیوی لے کر آگیا ، جس پرگھروالے سب حیران ہوگئے ، دوسری طرف لڑکے کے گھروالے ایک طرف کرونا کی وجہ سے پریشان ہیںتو دوسری طرف اپنے گھر میں نئ بہولانے پربہت خوش ہیں
یاد رہے کہ اس وقت دنیا بھرمیں لاک ڈاون کی وجہ سے بہت سے ایسے مسائل پیدا ہورہے ہیں اورایسے ہی واقعات رونما ہورہے ہیں ، کہیں طلاقیںہورہی ہیں تو کہیں شادیاں ہورہی ہیں ، حالیہ واقعہ بھی اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے