موٹروے کے قریب خاتون سے مبینہ زیادتی ،پولیس کی 20 ٹیمیں تحقیقات میں مصروف
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پنجاب پولیس کی جانب سے کہا گیا ہے کہ دوران ڈکیتی خاتون سے زیادتی پرتفتیش جاری ہے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر پنجاب پولیس کی جانب سے کہا گیا ہے کہ دورانِ ڈکیتی خاتون کے ساتھ زیادتی کے واقعہ میں تحقیقات جاری ہے ،ڈی آئی جی انوسٹی گیشن کی سربراہی میں پولیس کی 20 ٹیمیں تفتیش میں مصروف ہے دورانِ ڈکیتی خاتون کے ساتھ زیادتی کے واقعہ میں تحقیقات جاری۔ ڈی آئی جی انوسٹی گیشن کی سربراہی میں پولیس کی 20 ٹیمیں تفتیش میں مصروف۔ نصف درجن سے زائد مشتبہ افراد … موٹروے کے قریب خاتون سے مبینہ زیادتی ،پولیس کی 20 ٹیمیں تحقیقات میں مصروف پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں