موٹروے پولیس نے استاد سے مار کے خوف میں مبتلا چھ سالہ گم شدہ بچے کو والدین سے ملوا دیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق موٹروے پولیس نے استاد سے مار کے خوف میں مبتلا چھ سالہ گم شدہ بچے کو والدین سے ملوا دیا ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق موٹروے پولیس کو چھ سالہ محمد مدنی پتوکی کے قریب سے ملا ، چھ سالہ بچہ مدرسے میں استاد کی مار سے خوفزدہ ہوکر بھاگا تھا، ترجمان موٹر وے پولیس کے مطابق بچہ مظفر گڑھ کا رہائشی تھا اور پتوکی میں مدرسے کا طالب علم تھا، موٹروے پولیس نے بچےکے والدین کو کافی کوشش کے بعد تلاش کیا قبل ازیں چند روز قبل بھی موٹروے پولیس نے 6 … موٹروے پولیس نے استاد سے مار کے خوف میں مبتلا چھ سالہ گم شدہ بچے کو والدین سے ملوا دیا پڑھنا جاری رکھیں