مونس الہیٰ کیا وزیراعظم سے ناراض ہیں؟ حقیقت سامنے آ گئی

0
36

مونس الہیٰ کیا وزیراعظم سے ناراض ہیں؟ حقیقت سامنے آ گئی

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان آج قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ لیں گے

مسلم لیگ ق کے رہنما مونس الٰہی نے کہاہے کہ میری کوئی ناراضگی نہیں ،وزیراعظم آج کا میچ با آسانی جیت جائیں گے۔ وزیر اعظم عمران خان کوووٹ دوں گا

صحافی کے سوال کہ پارلیمانی پارٹی اجلاس میں آپ کی عدم شرکت پرسوال اٹھے؟ کا جواب دیتے ہوئے مونس الٰہی کا کہنا تھا کہ اصل بات ووٹ کی ہے،پوری جماعت دینے کیلئے آئی ہے،ایک اور سوال آپ کی وزیراعظم سے کوئی ناراضگی ہے کا جواب دیتے رہنما ق لیگ نے کہا کہ میری کوئی ناراضگی نہیں ،وزیراعظم آج کا میچ باآسانی جیت جائیں گے۔

قومی اسمبلی اجلاس میں شرکت کیلئے پی ٹی آئی ارکان کی آمدجاری ہے۔خیبرپختونخواسے تعلق رکھنے والے ارکان پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گئے،عمران خٹک،سلیم رحمان،ساجدمہمند،محبوب شاہ اوردیگرپہنچ گئے، ارکان اسمبلی کاکہناہے کہ آج کرپٹ ٹولے کوبتائیں گے کپتان کےساتھ کھڑے ہیں۔

اسلام آباد سیٹ سے شکست، وزیراعظم کا ایسا فیصلہ کہ سن کر مریم اور مولانا کی خواہش ہوئی پوری

وزیراعظم کا اعتماد کاووٹ ،اوپن ہو گا یا سیکرٹ؟ اعلان ہو گیا

چیئرمین سینیٹ کا انتخاب ،کن سینیٹرز کا کردار بڑھ گیا، سب کی نگاہیں ان کی طرف

سینیٹ میں تحریک انصاف اکثریتی پارٹی بن گئی،ن لیگ کونسے نمبر پر؟

سینیٹ میں شکست کے بعد پی ٹی آئی حکومت کا اخلاقی جواز ختم،سابق وزیراعظم

کون ہو گا اگلا چیئرمین سینیٹ؟ اپوزیشن نے اعلان کر دیا

سینیٹ میں شکست کا ذمہ دار کون؟ وزیراعظم نے سب کو بلا لیا

ایک کے بعد ایک وار،اب کون ہو گا اپوزیشن کا نیا شکار،مبشر لقمان کے انکشاف سے پی ٹی آئی میں کھلبلی مچ گئی

وزیراعظم کا اعتماد کا ووٹ، اپوزیشن نے اراکین اسمبلی کو اہم ہدایات دے دیں

کپتان کا کمال، مریم اور بلاول کی راہیں پھر جدا؟

اور پھر اس بار بلاول مان ہی گئے، ایسا فیصلہ کیا کہ مولانا فضل الرحمان اسلام آباد چھوڑ گئے

قومی اسمبلی کا اجلاس دن سوا بارہ بجے شیڈول ہے۔ 340 کے ایوان میں حکومتی اتحاد کی تعداد 180 جبکہ اپوزیشن کے پاس 160 ووٹ ہیں۔

وزیراعظم عمران خان کو ایوان کا اعتماد حاصل کرنے کے لئے قومی اسمبلی کے 171 ارکان کی حمایت حاصل کرنا ضروری ہوگی جبکہ اس وقت ایوان زیریں میں حکومتی اتحاد کے ارکان کی تعداد 180 ہے۔

سینیٹ انتخابا ت کے دوران ووٹ کیسے کاسٹ کیا تھا؟ زرتاج گل نے ایک بار پھر بتا دیا

Leave a reply