fbpx

ایم کیوایم عسکری ونگ کے کارندوں کے بھارتی ایجنسی سے روابط،اہم شخصیت کی طلبی ہو گئی

ایم کیوایم عسکری ونگ کے کارندوں کے بھارتی ایجنسی سے روابط،اہم شخصیت کی طلبی ہو گئی

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ایم کیوایم تنظیمی بحالی کمیٹی کے سربراہ فاروق ستارکو سی ٹی ڈی نے طلب کرلیا

فاروق ستارکو ایم کیوایم کےعسکری ونگ سے روابط کےسلسلے میں طلب کیا گیا سی ٹی ڈی کی کارروائیوں میں ایم کیوایم عسکری ونگ کے کارندوں کے بھارتی ایجنسی سے روابط ملے ہیں .ڈی آئی جی سی ٹی‌ ڈی عمر شاہد کا کہنا ہے کہ سی ٹی ڈی نے فاروق ستار کی طلبی کا نوٹس ان کےگھربھیجا ہے،

فاروق ستار کا کہنا ہے کہ مجھے تاحال کوئی نوٹس موصول نہیں ہوامیری رہائش پی آئی بی میں ہے،ہوٹل میں عارضی رہائش اختیارنہیں کی،طلب کرنے کیلئے مجھے کوئی فون کال بھی موصول نہیں ہوئی،

بانی ایم کیو ایم کی ہدایت پر خالد مقبول صدیقی کب بھارت گئے؟ مصطفیٰ کمال نے بڑے انکشافات کر دیئے

کراچی کی عوام کو ایک قطرہ پانی کا نہ دینے والے انقلاب لانے کی بات کر رہے ہیں، مصطفیٰ کمال برس پڑے

کرونا کے باعث نالوں کی صفائی کا کام تاخیرکا شکار ہوا،وزیراعلیٰ سندھ

صوبائی خود مختاری کے نام پر صرف ایک شخص کو اختیار دیا گیا،مصطفیٰ کمال

کراچی کے مسئلہ پر آرمی چیف کو وزیراعلیٰ سندھ سے بات کرنی چاہئے،مصطفیٰ کمال نے کیا تشویش کا اظہار

این ایف سی کے سارے پیسے وزیراعلیٰ لے کر بیٹھ جاتے ہیں،مصطفیٰ کمال

پراسیکیوشن کا کمال. مصطفیٰ کمال کے خلاف کرونا پازیٹو مریض بطور گواہ عدالت میں پیش کردیا

ایم کیو ایم وزرا کبھی بھی حکومت نہیں چھوڑیں گے،مصطفیٰ کمال کا دعویٰ

کیا عمران خان کی حمایت پر ہی صرف ایم کیوایم کو بچایا جارہا ہے؟ مصطفیٰ کمال برس پڑے