ایم کیو ایم کا ساتھ چاہیے،مولانا بہادرآباد پہنچ گئے

ایم کیو ایم کا ساتھ چاہیے،مولانا بہادرآباد پہنچ گئے پی ڈی ایم سربراہ مولانا فضل الرحمان کی ایم کیو ایم کے مرکز بہادر آباد آمد ہوئی ہے مولانا فضل الرحمان کی ایم کیو ایم کے خالد مقبول صدیقی ودیگر ذمہ داران سے ملاقات ہوئی مولانا فضل الرحمان کی جانب سے ایم کیو ایم کو اپوزیشن میں شمولیت کی دعوت دی گئی ،مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کے لیے ایم کیو ایم کا ساتھ چاہیے ،جمہوریت کے لیے ایم کیو ایم کا کردار ہمیشہ سے اہم رہا ہے،ایم کیو ایم کے تمام خدشات دور … ایم کیو ایم کا ساتھ چاہیے،مولانا بہادرآباد پہنچ گئے پڑھنا جاری رکھیں