ایم کیو ایم کی جانب سے وزیر اعظم شہباز شریف کو مکمل حمایت کی یقین دہانی

ایم کیو ایم کی جانب سے وزیر اعظم شہباز شریف کو مکمل حمایت کی یقین دہانی باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف سے اتحادی جماعتوں کے رہنماؤں کی ملاقاتیں جاری ہیں وزیراعظم شہباز شریف سے حکومتی اتحادی جماعت ایم کیو ایم کے رکن قومی اسمبلی خالد مقبول صدیقی کی اسلام آباد میں ملاقات ہوئی ہے ملاقات میں میں مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا،وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ اس وقت ملک کو درپیش مسائل کو حل کرنے کے لیے سب کو مل کر کام کرنے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ کہ سیاسی … ایم کیو ایم کی جانب سے وزیر اعظم شہباز شریف کو مکمل حمایت کی یقین دہانی پڑھنا جاری رکھیں