سینیٹ انتخابات اور اعتماد کے ووٹ کے بعد کابینہ میں رد و بدل کا امکان،ایم کیو ایم کی بھی "ڈومور”

سینیٹ انتخابات اور اعتماد کے ووٹ کے بعد کابینہ میں رد و بدل کا امکان،ایم کیو ایم کی بھی "ڈومور” باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کا ایم کیوایم کی قیادت سے رابطہ ہوا ہے صادق سنجرانی نے ایم کیوایم کنوینئر خالد مقبول صدیقی کو ٹیلی فون کیا ہے،دونوں رہنماوَ ں نے چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین کے انتخاب پر گفتگو کی ،صادق سنجرانی نے ایم کیوایم سے چیئرمین اور ڈپٹی چیئر مین سینیٹ کے انتخاب میں حمایت کی درخواست کی،ایم کیو ایم نے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے عہدے کی خواہش کردی اطلاعات کے مطابق وزیراعظم سے فروغ نسیم کو ڈپٹی چیئرمین سینیٹ بنانے کی بات کریں گے، فروغ نسیم ڈپٹی چیئرمین سینیٹ بنتے ہیں تو وزیر قانون کے لیے علی ظفر کا نام زیر غور آئے گا سینیٹ انتخابات اور اعتماد کے ووٹ کے بعد کابینہ میں رد و بدل کا امکان ہے،ایم کیو ایم کے مطابق تحریک انصاف نے ہمیں 2 وزارتیں دینے کا کہا تھا،امید ہے تحریک انصاف 2وزارتوں کا وعدہ پورا کرے گی ، قبل ازیں گزشتہ روزوزیراعظم عمران خان سے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی ملاقات ہوئی ہے،وزیراعظم اور چیئرمین سینیٹ کی ملاقات میں آیندہ کےلائحہ عمل پر بات چیت کی … سینیٹ انتخابات اور اعتماد کے ووٹ کے بعد کابینہ میں رد و بدل کا امکان،ایم کیو ایم کی بھی "ڈومور” پڑھنا جاری رکھیں