ایم کیو ایم کو منانے کیلئے گورنر شپ چھوڑ سکتا ہوں،گورنر سندھ کا اعلان

ایم کیو ایم کو منانے کیلئے گورنر شپ چھوڑ سکتا ہوں،گورنر سندھ کا اعلان باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق حکومتی اتحادی جماعت ایم کیو ایم کو منانے کی حکومت بھر پور کوشش کر رہی ہیں لیکن لگتا ہے کہ ایم کیو ایم اب اپوزیشن اتحاد کے ساتھ ہی بیٹھے گی گزشتہ شب اپوزیشن کے ساتھ معاہدہ ہونے کی خبریں چلیں تو رات تین بجے حکومتی وفد ایم کیو ایم کے پاس پہنچ گیا اور بات چیت کی تا ہم ایم کیو ایم نہ فوری کوئی جواب نہ دیا، ایم کیو ایم وفد سے ملاقات اور ایم کیو ایم کے اپوزیشن کے ساتھ معاہدے کے بعد گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ معاہدے کی تفصیلات کے حوالے سے مجھے علم نہیں ہے میں نے معاہدے کے بارے میں ٹی وی پر دیکھا اور فیصل سبزواری کی ٹوئٹ دیکھی ہماری خالد مقبول صدیقی اور ان کے لوگوں سے ملاقات ہوئی ہے، ہم نے ایم کیو ایم کے تحفظات دور کرنے کی کوشش کی ہے، ہم نے ان کو ایک وزارت آفر کی تھی اس سے آگے کچھ چاہیں گے تو دے دیں گے ہمارے دروازے ایم کیو ایم کے لیے کھلے ہیں، جس طرح چاہیں گے ایڈجسٹ کر … ایم کیو ایم کو منانے کیلئے گورنر شپ چھوڑ سکتا ہوں،گورنر سندھ کا اعلان پڑھنا جاری رکھیں