fbpx

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون :ایم کیوایم رہنما حیدرعباس رضوی بھائی کی والدہ رضاالہی سے وفات پاگئیں

کراچی : إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون :ایم کیوایم رہنما حیدرعباس رضوی بھائی کی والدہ رضاالہی سے وفات پاگئیں،اطلاعات کےمطابق ایم کیوایم رہنما حیدرعباس رضوی بھائی کی والدہ رضاالہی سے وفات پاگئیں ہیں ،

ادھرایم کیوایم کے سابق رہنما اورسربراہ تنظیم ایم کیو ایم پاکستان بحالی کمیٹی ڈاکٹر فاروق ستار نے ‏ایم کیو ایم پاکستان کے رہنماء حیدر عباس رضوی کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت و افسوس کیا ہے

ڈاکٹرفاروق ستار کہتےہیں کہ ایم کیو ایم پاکستان کے رہنماء حیدر عباس رضوی کی والدہ کے انتقال کا نہایت دکھ ہے۔

ڈاکٹرفاروق ستار نے اس موقع پر کہا کہ حیدر عباس رضوی سمیت تمام لواحقین سے دلی تعزیت کرتا ہوں

حیدرعباس رضوی کی والدہ محترمہ کی وفات پراظہارافسوس کےساتھ مغفرت کی دائیں بھی کیں اوریہ بھی دعاکی کہ اللہ تعالی مرحومہ کے درجات بلند فرمائے۔ اور تمام لواحقین کے صبر جمیل کیلئے دعاگو ہوں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.