fbpx

ایم کیو ایم لندن کے دو رہنما پاکستان سے گرفتار

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ایم کیو ایم لندن کے دو رہنما پاکستان سے گرفتار کر لئے گئے

ایم کیو ایم لندن کے رہنماوں کو حراست میں لے لیا گیا ، محکمہ داخلہ شندھ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ کنور خالد یونس اور مومن خان مومن کو 90روز کیلئے حراست میں لیا گیا،دونوں رہنماؤں کو 6 روز قبل ایم کیو ایم لندن نے پاکستان میں اپنا نمائندہ مقرر کیا تھا، غیر قانونی سرگرمیوں اور امن و امان کی صورتحال خراب کرنے میں معاون ہوسکتے ہیں،انٹیلی جنس رپورٹ کی بنیاد پر دونوں رہنماوں کو حراست میں لیا گیا،

محکمہ داخلہ سندھ کیمطابق ان دونوں سے کراچی والوں کی جانوں کو خطرہ ہے امن و امان کی خرابی میں یہ معاونت کرسکتے ہیں

واضح رہے کہ ایم کیو ایم الطاف نے 5 سال بعد کراچی میں دوبارہ سرگرمیاں شروع کر دی تھیں، ایم کیو ایم لندن نے تنظیمی سرگرمیاں شہر قائد میں شروع کرتے ہوئے دو اراکین کو رابطہ کمیٹی کا رکن نامزد کیا تھا جن کو آج گرفتار کر لیا گیا ہے،

ایم کیو ایم لندن کی جانب سے کہا گیا تھا کہ دونوں رابطہ کمیٹی کے رکن ایم کیو ایم لندن کے زیر حراست کارکنوں کے مقدمات کی پیروی کریں گے اور "لاپتہ” کارکنوں کی بازیابی کے لیے بھی کام کریں گے۔

ایم کیو ایم لندن کراچی میں ایک بار پھر آنے کو تیار،کس ملک سے ملتی ہیں ہدایات؟ مرکزی کردار کون؟ اداروں کا بڑا انکشاف

دہلی میں سی آر پی ایف میں کرونا پھیلنے لگا، ایک ہلاک، 47 مریض

سبزی و فروٹ منڈی میں بھی کرونا پھیل گیا، 12 تاجروں میں تشخیص

کرونا وائرس سے خاتون سکول ٹیچر کی ہوئی موت

لاک ڈاؤن کے دوران شراب کی دکانیں کھولنے کی ملی اجازت

کراچی کے پیسوں پر راج کرنیوالا اب لندن میں مالی مدد کی اپیل کرنے پر مجبور

ایم کیو ایم لندن کے دو کارکنان کو ہوئی سزا

لندن پولیس کی الطاف حسین کی گرفتاری کی تصدیق

:الطاف حسین اورمیاں نوازشریف کے درمیان لندن میں کیا چل رہا ہے:خود الطاف حسین نے بتادیا،

نواز شریف کی ضمانت میں توسیع کیوں نہیں کی؟ راجہ بشارت نے کیا اہم انکشاف

مریم نواز اور کیپٹن ر صفدر میں ہونے لگی ہے جلد جدائی،خبر سے کھلبلی مچ گئی

مریم نواز ایک بار پھر "امید” سے، کیپٹن ر صفدرخوشی سے نہال

نواز شریف ہوٹل کیوں گئے تھے؟ حسین نواز نے ایسا انکشاف کہ ن لیگی رہنما دنگ رہ گئے

بانی ایم کیو ایم کے خلاف ایف آئی اے کا بڑا ایکشن

لندن میں الطاف حسین کو عدالت نے دیا بڑا جھٹکا

اعلان جنگ ہوچکا ہے اور نواز شریف کے ساتھ وہی ہوگا جو الطاف حسین کے ساتھ ہوا، شیخ رشید

ایم کیو ایم لندن کی خاتون رہنما کی کرونا سے موت،الطاف حسین کی تدفین میں شرکت