ایم کیو ایم وزرا کبھی بھی حکومت نہیں چھوڑیں گے،مصطفیٰ کمال کا دعویٰ

ایم کیو ایم وزرا کبھی بھی حکومت نہیں چھوڑیں گے،مصطفیٰ کمال کا دعویٰ باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاک سرزمین پارٹی کے سربراہ مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ کراچی میں تمام وسائل موجود ہے،کراچی کے شہریوں کو ہمیشہ شک کی نظر سے دیکھا جاتا ہے، مصطفیٰ کمال کا کہنا تھا کہ مردم شماری کے نتائج سب نے مسترد کردیئے،کراچی میں تمام وسائل موجود ہے،کراچی والوں کواحساس دلایا جاتا ہے تم پاکستانی نہیں ہو،بھٹو کے کوٹے سسٹم کے زہر آلود نسخے سے آج تک زہر پھیل رہا ہے ،کوٹا سسٹم سے تعصب کی دیوار حکمرانوں کی وجہ سے … ایم کیو ایم وزرا کبھی بھی حکومت نہیں چھوڑیں گے،مصطفیٰ کمال کا دعویٰ پڑھنا جاری رکھیں