بریکنگ ۔شاہدرہ میں مریم نواز پر حملہ

بریکنگ ۔شاہدرہ میں مریم نواز پر حملہ باغی ٹی وی رپورٹ کے مطابق. مریم نواز پر جلسے میں‌حملہ ہو اہے ان کو سر میں چھڑی لگ گئی، جس کے بعد وہ جلسے سے فوری واپس چلی گئیں. مریم نواز جو شاہدرہ میں جلسہ کر رہی تھیں‌. انہیں شاہدرہ میں‌ جلسے کے دوران کسی نے چھڑی ماری اور وہ جلدی سے جلسہ چھوڑ کر واپس چلی گئیں. اس سے پہلے مریم نواز شریف نے ہمشہ کی طرح حکمران جماعت پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ 13 دسمبر کو آر یا پار ہوگا۔ لاہور بتا دے گا کہ جعلی حکومت … بریکنگ ۔شاہدرہ میں مریم نواز پر حملہ پڑھنا جاری رکھیں