مبشر لقمان میدان میں آ گئے،فواد چودھری کے خلاف اندراج مقدمہ کے لئے درخواست دائر

مبشر لقمان میدان میں آ گئے،فواد چودھری کے خلاف اندراج مقدمہ کے لئے درخواست دائر باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سینئر صحافی و اینکر پرسن مبشر لقمان نے وفاقی وزیر فواد چودھری کے خلاف اندراج مقدمہ کے لئے تھانہ ماڈل ٹاؤن لاہور میں درخواست جمع کروا دی. مبشر لقمان کی جانب سے دائر درخؤاست میں کہا گیا ہے کہ پانچ جنوری تقریبا دو ڈھائی بجے صوبائی وزیر آبپاشی محسن لغاری کے دعوت ولیمہ میں‌ شرکت کے لئے ماڈل ٹاؤن کے مقامی شادی ہال میں‌ گیا،جہاں وزیراعلیٰ پنجاب، گورنر پنجاب، جہانگیر ترین سمیت وفاقی و صوبائی وزراء سمیت اہم … مبشر لقمان میدان میں آ گئے،فواد چودھری کے خلاف اندراج مقدمہ کے لئے درخواست دائر پڑھنا جاری رکھیں