مزید دیکھیں

مقبول

سچی خبروں،تجزیوں اورتبصروں کے ساتھ :مبشرلقمان،سلیم بخاری پیرسےبدھ :صرف:-24 ٹی وی چینل پر

لاہور:سچی خبروں،تجزیوں اورتبصروں کے ساتھ :مبشرلقمان،سلیم بخاری پیرسےبدھ :صرف:-24 ٹی وی چینل پر،اطلاعات کے مطابق پاکستان سمیت دنیا بھر کی لمحہ بہ لمحہ بدلتی ہوئی صورت حال کواہل وطن تک پہنچانے کے لیے 24 ٹی وی چینل نے پھر سے ایک شاندارسلسلہ شروع کردیا ہے

باغی ٹی وی کے مطابق 24 ٹی وی چینل نے اس حوالے سے سچی خبروں،تجزیوں اورتبصروں کے لیے معروف صحافی ، سنیئر تجزیہ نگارمبشرلقمان اورسلیم بخاری جیسی شخصیات کے ذریعے یہ مشن سرانجام دینےکا فیصلہ کیا ہے

 

ذرائع کے مطابق ڈی این اے کے نام سے 24 ٹی وی چینل پرہرہفتے پیر سے بدھ رات 11 بج کر3 منٹ پریہ پروگرام نشرہوا کرے گا

دوسری طرف 24 ٹی وی چینل کی طرف سے ایسے ٹی وی شو کا اہتمام کرنے کے عمل کوبہت زیادہ سراہا جارہا ہے،