سینئر صحافی و اینکر پرسن مبشر لقمان کی خبر کی تصدیق، آرمی چیف کا دورہ سعودی طے
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سینئر صحافی و اینکر پرسن مبشر لقمان کی گزشتہ روز یوٹیوب آفیشیل چینل پر دی جانے والی خبر درست ثابت ہوئی مبشر لقمان نے یوٹیوب چینل پر پاک سعودی تعلقات کے حوالہ سے کہا تھا کہ سعودی سفیر نے آرمی چیف سے ملاقات کی ہے اور امید ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ آنے والے دنوں میں سعودی عرب کا دورہ کریں گے اب اس خبر کی خبر رساں ادارے رائیٹرز نے تصدیق کی ہے ، خبر رساں ادارے کی جانب سے کہا گیا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید … سینئر صحافی و اینکر پرسن مبشر لقمان کی خبر کی تصدیق، آرمی چیف کا دورہ سعودی طے پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں