fbpx

نوازشریف کےسیاسی فرزند،تربیت یافتہ مفتاح اسمٰعیل کی بزرگ شہری کوگندی گالیاں:پاکستان بھر سے‌مذمت

کراچی :نوازشریف کےسیاسی فرزند،تربیت یافتہ مفتاح اسمٰعیل کی بزرگ شہری کوگندی گالیاں:ہرعزت دارکی طرف سے‌مذمت ،اطلاعات کے مطابق نوازشریف کے سیاسی فرزند اورتربیت یافتہ سابق وزیرخزانہ نے آج کراچی میں ایک بذرگ شہری کواس قدرگندی گالیاں دیں کہ پاکستان کا کوئی بھی ذی شعور اس پردکھی ہوگیا ،

ذرائع کے مطابق اس حوالے سے ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں سابق وزیر خزانہ کو شہری کو گالیاں دیتے دیکھا جا سکتا ہے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ مفتح اسماعیل این اے 249 ضمنی انتخابات کے لیے الیکشن مہم چلے رہے ہیں، تاہم مہم کے دوران شہری نے اُن سے سخت سوال پوچھ لیا۔

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ شہری نے مفتح اسماعیل سے سوال کیا کہ آپ کے قائد تین مرتبہ وزیراعظم رہے اورآپ وزیرخزانہ رہے ، کراچی کو کیا دیا ، اس بذرگ شہری نے مفتاح اسمٰعیل سے پوچھا کہ تمہارےقائدنوازشریف نے؟ ہمیں یہاں بجلی مل رہی ہےاورنہ پانی اور وہ تمہاراقائدچورنوازشریف ملک سےباہربیٹھاہے۔

 

مفتح اسماعیل کی جانب سے شہری کے سوال پر تحمل سے جواب دینے کے بجائے گالیاں دینے پر سوشل میڈیا پر انہیں تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

سوشل میڈیا صارفین کا کہنا ہے کہ سیاست دان انتخابا ت کے دوران عوام سے ووٹ بٹورنے کے چکر میں سڑکوں پر آ جاتے ہیں اور الیکشن کے بعد غائب ہو جاتے ہیں۔ انہیں چاہیے کہ اپنی کارکردگی کے بارے میں عوام کو بتائیں، جس کا وہ ووٹ مانگ رہے ہیں

دوسری طرف اس حوالے سے ملک بھرسے نوازشریف کے اس ہونہارسیاسی فرزند کی مذمت کا سلسلہ جاری ہے اورہرطرف سے یہی آوازآرہی ہےکہ "چورنالے چتر”ان جمہوری ڈکٹیٹروں کواب غریبوں پرظلم نہیں کرنے دیں‌گے

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.