مفتی عزیزالرحمان ویڈیو سیکنڈل، پولیس نے مانگا مفتی کا مزید”جسمانی” ریمانڈ
مفتی عزیزالرحمان ویڈیو سیکنڈل، پولیس نے مانگا مفتی کا مزید”جسمانی” ریمانڈ باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مدرسہ ویڈیو سیکنڈل کیس کی عدالت میں سماعت ہوئی مدرسہ ویڈیو سیکنڈل کے ملزم مفتی عزیزالرحمان کو عدالت میں پیش کیا گیا،عدالت نے ملزم مفتی عزیز الرحمان کےجسمانی ریمانڈ میں 3روزکی توسیع کردی جوڈیشل مجسٹریٹ رانا راشد نے جسمانی ریمانڈ کی درخواست پر فیصلہ سنایا ملزم کو سخت سکیورٹی حصار میں عدالت کے روبرو پیش کیا گیا تھا، اس موقع پر پولیس کی بھاری نفری عدالت کے باہر موجود تھی مفتی عزیز الرحمان کوپولیس نے میانوالی سے گرفتار کیا تھا، ،وہ پولیس کے پاس ریمانڈ پر تھے اب ریمانڈ میں مزید توسیع کر دی گئی ہے دوران تفتیش گرفتار مفتی عزیز الرحمان نے پولیس کے سامنے اعتراف جرم کرلیا دورانِ تفتیش مفتی عزیز الرحمان کا کہنا تھا کہ ویڈیو میری ہی ہے جو صابر شاہ نے چھپ کربنائی طالبعلم صابر کو پاس کرنے کا جھانسہ دیکر اپنی ہوس کانشانہ بنایا ویڈیووائرل ہونے کے بعد خوف کا شکار ہوگیا تھا بیٹوں نے صابر شاہ کو دھمکی دی تھی اور اسے اس بات کو آگے کسی کو بتانے سے روکا تھا لیکن ویڈیو وائرل ہو گئی پاکستان کے مدارس میں زیادتی کے واقعات میں … مفتی عزیزالرحمان ویڈیو سیکنڈل، پولیس نے مانگا مفتی کا مزید”جسمانی” ریمانڈ پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں