مفتی عزیزالرحمان ویڈیو سیکنڈل کی حمایت کرنیوالا مفتی اسماعیل بھی گرفتار

مفتی عزیزالرحمان ویڈیو سیکنڈل کی حمایت کرنیوالا مفتی اسماعیل بھی گرفتار باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مفتی عزیز الرحمان ویڈیو سیکنڈل کی حمایت کرتے ہوئے گستاخانہ جملے بولنے والے مفتی اسماعیل طورو کو بھی گرفتار کر لیا گیا ترجمان راولپںڈی پولیس کے مطابق تھانہ رتہ امرال میں محمد اسماعیل طورو کے خلاف دفعہ 298 اے کے تحت مقدمہ درج کرکے اسے گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ملزم کو عدالت میں پیش کرکے قانون کے مطابق کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ مفتی اسماعیل طورو کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی جس میں مفتی اسماعیل طورو … مفتی عزیزالرحمان ویڈیو سیکنڈل کی حمایت کرنیوالا مفتی اسماعیل بھی گرفتار پڑھنا جاری رکھیں