fbpx

مفتاح اسماعیل کا ووٹرز کو دہمکی دینا گلوبٹ مائینڈ سیٹ کی عکاسی ہے،خرم شیر زمان

‏مفتاح اسماعیل نے عوام سے کھری کھری سننے کے بعد عوام کو ہی گالیاں دے ڈالیں.مفتاح اسماعیل نے کہا کہ پاکستان میں صرف ایک پارٹی ہے” ن” ۔ایک شہری نے جواب دیا وہ؟وہ چور کا بچہ بھاگ کر باہر بیٹھا ہوا ہے۔مفتاح صاحب بھڑک اٹھے اور شہری کو جواب میں کہا چورہوگا تو تیرا باپ۔اس پر پی ٹی آئی رہنماء خرم شير زمان کا ٹوئٹر بیان سامنے آیا ۔بیان میں خرم شیر زمان کہتے ہیں مفتاح اسماعیل کا ووٹرز کو دہمکی دینا گلوبٹ مائینڈ سیٹ کی عکاسی ہے،ملکی ادارے بیچنے والے اب بلدیہ کے لوگوں کا سودہ کرنے پہنچے ہیں، ​الیکشن کمیشن پی ٹی آئی سے نظر ہٹاکر دیگر جماعتوں کی الیکشن مہم خلاف ورزی پر بھی نوٹس لے،تمام حربے اور سندھ حکومت کی سہولتکاری کو NA 249 کی عوام شکست دے گی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.