سابق وزیراعظم عمران خان کے انتہائی قریبی، اور متنازعہ ترین کردار، مفتی قوی کو وینیٹی نمبر پلیٹ اسکیم کا سفیر مقرر کیا گیا تھا تا ہم پنجاب حکومت نے فوری ایکشن لے لیا
مفتی قوی کومحکمہ ایکسائز کی وینٹی نمبر پلیٹ اسکیم کا برینڈ ایمبیسڈر مقرر ہونا ڈائریکٹر ایکسائز کو مہنگا پڑگیا، پنجاب حکومت کی ترجمان نے مفتی قوی کی تقرری کی تردید کردی،بعد ازاں وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے سخت نوٹس پر ڈائریکٹر ایکسائز محمد آصف کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے,محکمہ ایکسائز پنجاب نے مفتی قوی کو اپنی وینٹی نمبر پلیٹ اسکیم کا سفیر مقر ر کیا تھا، اس سلسلے میں ایک تقریب میں مفتی قوی کو سویئنر پیش کیا گیا،مفتی قوی ہاتھ میں وینٹی نمبر پلیٹ تھامے اپنے چاہنے والوں کو اسکیم سے فائدہ اٹھانے کی تلقین کرتے دکھائی دیئے،ڈائریکٹر ایکسائز محمد آصف کا کہنا تھا کہ وینٹی نمبر پلیٹ اسکیم اگلے ہفتے شروع ہوگی جس کے تحت گولڈ نمبر پلیٹ 5 لاکھ روپے میں پلاٹینم نمبر پلیٹ 50 لاکھ میں اور کارپوریٹ نمبر پلیٹ ایک کروڑ میں دستیاب گی یہ نمبر پلیٹ مالک کی ملکیت ہوگی۔
مفتی قوی کی تصاویر سامنے آئیں تو سوشل میڈیا پر صارفین نے ن لیگ پر تنقید کی کیونکہ مفتی قوی متنازعہ ترین شخصیت ہیں، انکی نازیبا ویڈیو بھی سامنے آ چکی ہیں،سوشل میڈیا ایکٹوسٹ شہزاد نے ایکس پر پوسٹ کرتے ہوئے کہا کہ یہ ہے مفتی قوی کی کارکردگی جس سے متاثر ہو کر پنجاب حکومت نے ایکسائز کے محکمے میں سفیر مقرر کیا ہے ،آپ بھی دیکھئے اور ایسا ہیرو چننے پر پنجاب حکومت کا شکریہ ادا کیجئے
یہ ہے مفتی قوی کی کارکردگی جس سے متاثر ہو کر پنجاب حکومت نے ایکسائز کے محکمے میں سفیر مقرر کیا ہے
آپ بھی دیکھئے اور ایسا ہیرو چننے پر پنجاب حکومت کا شکریہ ادا کیجئے pic.twitter.com/siB5BgKEmV— RAShahzaddk (@RShahzaddk) September 9, 2024
ایسے میں عظمیٰ بخاری نے مفتی قوی کی تقرری کی تردید کی اور کہا کہ پنجاب حکومت نے ایسی کوئی تقرری نہیں کی، بلا اجازت ایسی حرکت کرنے والے کیخلاف ایکشن ہوگاعظمی بخاری کا بیان سامنے آنے کے تھوڑی دیر بعد ڈائریکٹر ایکسائز محمد آصف کو عہدے سے ہٹانے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا۔
رمضان المبارک کے مہینے میں حریم شاہ کی نئی ویڈیو وائرل
ٹک ٹاک گرلز کے نئے دھماکے، عمران خان کی ساکھ کو شدید نقصان، مبشر لقمان نے کیے اہم انکشافات
حریم شاہ کی دبئی میں کر رہے ہیں بھارتی پشت پناہی، مبشر لقمان نے کئے اہم انکشاف
مفتی عبدالقوی کا ایک اور بڑا دھماکہ،اللہ سے وعدہ، اب یہ کام نہیں کریں گے
مفتی عبدالقوی کی خاتون کے ساتھ رقص کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
معروف مذہبی سکالرمفتی عبدالقوی کو حریم شاہ نے تھپڑرسید کردیا :آوازدورتک سنائی دی
کراچی:ہوٹل کےکمرے میں حریم شاہ کےساتھ کچھ وقت گزارا:پھر کیا ہوا:مفتی عبدالقوی نےسچ سچ بتادیا
مفتی عبدالقوی کو صرف تھپڑہی نہیں جوتے بھی مارے ہیں، حریم شاہ کا دعویٰ
مفتی عبدالقوی نےبہت گندی باتیں کیں؛ایسی باتیں کہ سن کرہرکوئی شرمسارہوجائے:حریم شاہ نےگفتگولیک کردی
مفتی عبدالقوی کی خاتون کے ساتھ نازیبا ویڈیو وائرل
ویڈیو میں نظر آنیوالی جسامت…….مفتی عبدالقوی باز نہ آئے پھرشرمناک بات کہہ دی
مدرسہ ویڈیو سیکنڈل بارے مفتی عبدالقوی کا ایسا بیان کہ جیل میں مفتی عبدالعزیز بھی دنگ رہ گئے