محبت ایک ایسا خوبصورت احساس ہے جو انسان کو زندگی جینے کے قابل بنا تا ہے شنیرا اکرم

معاشرتی مسائل پر اپنی آواز بُلند کرنے سماجی کارکن و سابق قومی کرکٹر وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا اکرم نے اپنے ٹوئٹ میں محبت کے حوالے سے ایک معنی خیز پیغام جا ری کیا ہے- باغی ٹی وی :حال ہی میں سوشل میڈیا پر لاہور کی ایک نجی یونیورسٹی کی لڑکی کی لڑکے کو شادی کی پیشکش کرتے وقت کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس کے بعد یونیورسٹی انتظامیہ کی جانب سے دونوں کو نکال دیا گیا تھا۔ ویڈیو سامنے آنے کے بعد ٹوئٹر پر یہ معاملہ ٹرینڈ کرنے لگا اور صارفین کی جانب سے اس حوالے سے ملے جلے … محبت ایک ایسا خوبصورت احساس ہے جو انسان کو زندگی جینے کے قابل بنا تا ہے شنیرا اکرم پڑھنا جاری رکھیں