مجھے ہراس بچے کے درد کا احساس ہے جوخوف کے مارے بستر میں چھپ جاتا ہے،الہان عمر امریکی صدر پر برس پڑیں

مجھے ہراس بچے کے درد کا احساس ہے جوخوف کے مارے بستر میں چھپ جاتا ہے،الہان عمر امریکی صدر پر برس پڑیں امریکی ڈیموکریٹک پارٹی کی نمائندہ خاتون الہان ​​عمر نے طیحالیہ اسرائیلی فلسطین پر اسرائیلی حملوں کے حوالہ سے امریکی صدر جو بائیڈن کی پالیسی پر تنقید کی ہے الہان عمر نے ٹویٹر پر ایک ٹویٹ میں کہا ، "جنگ بندی کی حمایت کرنے میں امریکی تاخیر سے بچوں کا قتل عام اور جانیں ضائع ہوئیں۔ اب آپ کو جنگ کے خاتمے کے لئے زور دینا ہوگا۔” امریکا کی سیزفائرکی حمایت میں تاخیربچوں کے قتل اورتباہی کاسبب بنی،مجھے ہراس بچے کے درد کا احساس ہے جوخوف کے مارے بستر میں چھپ جاتا ہے،اب بائیڈن کواسرائیلی قبضے کے خاتمے پرزوردینا ہوگا غزہ پر صیہونی فورسز کی بمباری سے ہر طرف تباہی کے مناظر ہیں، عمارتیں کھنڈرات میں تبدیل ہو چکی ہیں۔ صیہونی فورسز کے حملوں میں خواتین اور بچوں سمیت فلسطینی شہید ہوتے جا رہے ہیں۔ اسرائیل کی مسلسل آٹھویں روز بمباری سے فلسطین کے مہاجر کیمپ میں موجود ایک ہی خاندان کے دس افراد شہید ہو گئے۔ یتیم خانہ بھی دھماکے سے تباہ ہو گیا۔ ہسپتال زخمیوں سے بھر گئے ہیں۔ طبی سہولیات کا فقدان ہے۔ وائٹ ہاؤس نے … مجھے ہراس بچے کے درد کا احساس ہے جوخوف کے مارے بستر میں چھپ جاتا ہے،الہان عمر امریکی صدر پر برس پڑیں پڑھنا جاری رکھیں