fbpx

مجھے مروانے کے لیے میرے کمرے میں 4 فٹ لمبا کالا ناگ چھوڑا گیا,حلیم عادل شیخ

مجھے مروانے کے لیے میرے کمرے میں 4 فٹ لمبا کالا ناگ چھوڑا گیا: حلیم عادل شیخ علیم عادل شیخ کو تین روزہ جسمانی ریمانڈ ختم ہونے پر انسداد دہشتگردی کی عدالت میں پیش کیا گیا حلیم عادل شیخ کا کہنا تھا کہ ڈی ایس پی آفتاب عالم بھی گواہ ہیں، انھوں نے بھی سانپ دیکھا تھا۔ ڈی ایس پی آفتاب عالم نے بھی میڈیا کے سامنے سانپ دیکھنے کی تصدیق کی انسداد دہشتگردی کی عدالت میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے حلیم عادل شیخ کا کہنا تھا کہ 4 فٹ لمبا کالا ناگ میرے کمرے میں چھوڑا گیا عدالت نے سرکاری وکیل اور حلیم عادل کے وکلا کے دلائل سننے کے بعد اپوزیشن لیڈر کی جسمانی ریمانڈ کی پولیس کی استدعا مسترد کردی اور حلیم عادل کو 25 فروری تک جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا عدالت نے تفتیشی افسر کو آئندہ سماعت پر کیس کا چالان جمع کرانے کی بھی ہدایت کی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.