مجرم لندن کی سڑکوں پر گھوم رہا ہے،شہزاد اکبر کا نواز شریف کو واپس لانے بارے بڑا اعلان

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ 29اکتوبر 2019کو نوازشریف کی اسلام آبا د ہائی کورٹ سے 8ہفتوں کیلئے ضمانت ہوئی، شہزاد اکبر کا کہنا تھا کہ نوازشریف اس وقت لندن کی سڑکوں پر چہل قدمی کررہے ہیں، شہبازشریف نے گارنٹی دی کہ نوازشریف علاج کے بعد واپس آئیں گے، نوازشریف اپنی میڈیکل رپورٹ حکومت اورعدالت کے پابند تھے، 23دسمبر2019 کو دی گئی مہلت ختم ہوگئی تھی، نوازشریف نے پنجاب حکومت سے ضمانت میں توسیع مانگی،نوازشریف کو 4ہفتوں کے لیے علاج کی اجازت دی گئی، شہزاد اکبر کا … مجرم لندن کی سڑکوں پر گھوم رہا ہے،شہزاد اکبر کا نواز شریف کو واپس لانے بارے بڑا اعلان پڑھنا جاری رکھیں