fbpx

مختلف سکولوں کی فلسطینیوں کے ساتھ یکجہتی کے لیے ریلی

گورنمنٹ بوائز پرائمری اسکول سکندر آباد مرکز لڈن کے زیر اہتمام فلسطینی اور کشمیر ی بھائیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی ریلی نکالی گئی۔ فلسطینیوں کے حق میں نعرے بازی کی گئی اور فلسطینیوں پر ہونے والے ظلم کی مذمت کی گئی اور حکومت سے اپیل کی گئی کہ فلسطینیوں کا حق ہے کہ وہ بھی آزادی حاصل کریں اوراسرائیلیوں کے خلاف نعرے بازی کی گئی۔ اس میں ماسٹر امداد حسین اور ماسٹر اللّه رکھا قادری ا ظہار خیال فرما رہے ہیں۔

طیب اشرف
نمائندہ باغی ٹی وی لڈن
تحصیل وہاڑی ضلع وہاڑی

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.