وزیراعظم سے اتحادی جماعتوں کے رہنماؤں کی ملاقات ختم

وزیراعظم سے اتحادی جماعتوں کے رہنماؤں کی ملاقات ختم وزیراعظم عمران خان کی اتحادی جماعتوں سے ملاقات ختم ہو گئی ہے ملاقات میں ملکی سیاسی اور امن و امان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا، اتحادی جماعتوں نے اہم قومی معاملات پر مشترکہ موقف اپنانے پر اتفاق کیا،مشترکہ پارلیمنٹ اجلاس کے حوالے سے بھی مشاورت کی گئی،وزیراعظم نے اتحادی جماعتوں کو مشترکہ پارلیمنٹ اجلاس میں قانون سازی سے متعلق اعتماد میں لیا .فیصلہ کیا گیاکہ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں انتخابی اصلاحات کو منظور کروایا جائے گا، مشترکہ اجلاس میں الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے استعمال سے متعلق بل منظور … وزیراعظم سے اتحادی جماعتوں کے رہنماؤں کی ملاقات ختم پڑھنا جاری رکھیں