ملٹھی دنیا بھر کے تقریبا تمام ممالک میں ہزاروں سال پہلے سے دوائی کے طور پر استعمال ہوتی آ رہی ہے اسکو اردو میں ملٹھی اور عربی میں اصل السوس کہا جاتا ہے اسکا مزاج تر گرم ہے اور یہ بہت سے ممالک میں پائی جاتی ہے لیکن پاکستان اور چین میں پائی جانے والی ملٹھی سب سے بہترین ھے پاکستان میں بلوچستان کے شمالی علاقہ جات میں خود رو ملتی ہے ملٹھی کو لمبے عرصے تک استعمال کرنے سے جسمانی قوتیں بحال ہوتی ہیں اس کو پیاس کی شدت کھانسی اور اور سانس کی تکلیف دور کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہےاسکے استعمال سے جلد کی رنگت نکھر جاتی ہے بینائی میں اضافہ ہوتا ہے بال سیاہ ملائم اور چمکدار ہرتے ہیں بلغم اور خون کی اکثر بیماریاں دور ہو جاتی ہیں پیاس قے اور متلی کو روکتی ہے اسکا مسلسل استعمال عمر میں اضافہ کا سبب بنتا ہے ایلوپیتھک ادویات میں یہ بہت زیادہ استعمال ہوتی ہے معدے کے امراض اور درد کے لئے انتہائی عمدہ چیز ہے معدے کی تیزابیت کو دور کرتی ہے خشک جڑ کے ٹکڑے رات کو پانی میں بھگو کر صبح چاولوں کی پیچ کے ساتھ کھانا معدے کا السر ختم کرتا … ملٹھی کے حیران کن فوائد پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں