ملک بھر میں آج "ون ڈے پلانٹیشن ڈرائیو” کا آغاز

ملک بھر میں آج "ون ڈے پلانٹیشن ڈرائیو” کا آغاز باغی ٹی وی : ملک بھر میں آج "ون ڈے پلانٹیشن ڈرائیو” کا آغاز ہو گا، ایک دن میں 35 لاکھ پودے لگائے جائیں گے۔ پاکستان کو سر سبز و شاداب اور آلودگی سے پاک بنانے کے مشن کا آغاز ہو گیا، وزیراعظم نے قوم کو شجرکاری مہم میں شرکت کی دعوت دی ہے۔ عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان موسمیاتی تبدیلیوں سے سب سے زیادہ متاثرہ ملکوں کی فہرست میں شامل ہے جس سے نمٹنے کیلئے شجرکاری انتہائی اہم اور ناگزیر ہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ خود شجرکاری … ملک بھر میں آج "ون ڈے پلانٹیشن ڈرائیو” کا آغاز پڑھنا جاری رکھیں