یوم عاشور،ملک بھر سے جلوس برآمد، سیکورٹی سخت، موبائل سروس بند
ملک بھر میں یوم عاشورہ کے مرکزی جلوس اپنی منزل کی جانب رواں دواں ہیں باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق آج دس محرم کو ملک بھر میں یوم عاشور کے جلوس اپنی منزل کی جانب رواں دواں ہیں،کراچی میں دس محرم کا مرکزی جلوس بارہ بجے نشترپارک سے برآمد ہوگا،جلوس کی سیکیورٹی کے لئے رینجرز کے ساڑھے پانچ ہزار اہلکاروں کو تعینات کیا گیا ہے،جلوس کے روٹ پر اسنیپ چیکنگ اور موبائل پیٹرولنگ کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر جلوس کے اطراف موبائل فون سروس کو بند کردیا جائے گا اسلام آباد پولیس نے … یوم عاشور،ملک بھر سے جلوس برآمد، سیکورٹی سخت، موبائل سروس بند پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں