ملک میں ہونے والا ایک بھی الیکشن کریڈایبل نہیں،وفاقی وزیر ہوابازی

0
34

ملک میں ہونے والا ایک بھی الیکشن کریڈایبل نہیں،وفاقی وزیر ہوا بازی

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان نے کہا ہے کہ میں نے ملک کے متعدد انتخابات میں حصہ لیا اور جیتا

وزیر ہوا بازی غلام سرور خان کا کہنا تھا کہ ملک میں ہونے والا ایک بھی الیکشن کریڈایبل نہیں جتنے بھی انتخابات ہوئے ،نتائج تسلیم نہیں کیے گئے ,کہا جارہا تھا کہ حکومت جوائنٹ سیشن سے بھاگ رہی ہے،حکومت اور اتحادیوں نے ثابت کیا ہم قومی مقاصد کیلیے ایک ہیں تین قسم کی دھاندلیاں ہر دورمیں ہوتی رہیں خود کو سیاستدان نہیں سیاسی کارکن کہتا ہوں،اپوزیشن کو کئی ماہ سے انتخابی اصلاحات پر بات کرنے کی پیش کش کی جارہی تھی، یہ نہیں ہوسکتاکہ پارلیمنٹ میں گنتی ہواوراس کو بھی تسلیم نہ کیاجائے،ن لیگ اور پیپلزپارٹی نے گنتی پر سیاست کی ،ووٹنگ 3بار ہوئی،ن لیگیوں نے خود بھی گنتی کی قومی مفاد کے بلز منظور کرلیے گئے گزشتہ روز سینیٹ میں بھی دیکھا گیا کہ اپوزیشن نے کیا کیا،سینیٹ میں اپوزیشن کی اکثریت تھی واویلا کیا گیا اپوزیشن کی ذہنیت کی سمجھ نہیں

وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان کا مزید کہنا تھا کہ دباؤ کے باوجود کلبھوشن کا ملٹری ٹرائل ہوا، اسکو سزائے موت ہوئی، بھارت عالمی عدالت میں گیا ،اسوقت کی حکومت کو پارٹی سپیٹ نہیں کرنا چاہئے تھا، عدالت نے کہا سزا بحال رہے گی ،تا ہم اپیل کا حق دیا جائے، اینٹی پاکستان سرگرمیوں میں کوئی غیر ملکی گرفتار ہوتا تو اسکے لئے رائیٹ آف اپیل نہیں ہوتی، کلبھوشن کا اپنا بیان موجود ہے، تمام ثبوت ہیں ،اسلام آباد ہائیکورٹ کے پاس معاملہ آئے گا، مضبوط کیس ہے، وہ سزا سے نہیں بچائے گا ، اگر عالمی عدالت کا فیصلہ نہ مانتے تو پاکستان توہین عدالت کرتا، ہم محب وطن ہیں، مودی ان کی بیٹیوں بہنوں کے ہاتھ مہندی سے رنگتا تھا

طیارہ حادثہ،سول ایوی ایشن نے رن وے کی انسپکشن رپورٹ تیار کرلی

طیارہ حادثے میں سیکرٹری ایم پی ڈی ڈی خالد شیر دل کی وفات پرصوبائی وزیر حسین جہانیاں کا اظہار افسوس

طیارہ حادثہ، جناح میں 66 میتوں کا پوسٹ مارٹم مکمل،فرانزک ڈی این اے لیب کو کتنے نمونے ہوئے موصول؟

طیارہ حادثہ، وزیراعظم کی ہدایت پر لواحقین کیلئے رقم بڑھا دی گئی

کیا اس کرنل کا بھی کرنل کی بیوی جتنا چرچا ہوگا ؟

طیارہ حادثہ، پاک فوج کی امدادی سرگرمیاں جاری، کتنے گھر ہوئے تباہ،اعدادوشمار جاری

طیارہ حادثہ،پی آئی اے کی 7 رکنی تحقیقاتی ٹیم کا جائے وقوعہ کا دورہ

طیارہ حادثہ ،چئیرمین قائمہ کمیٹی داخلہ سینیٹر رحمان ملک نے انکوائری کیلئے اضافی نکات بھیج دیئے

نئے ڈی جی سول ایوی ایشن اتھارٹی کی تعیناتی کے خلاف درخواست،عدالت نے بڑا حکم دیا

ڈی جی سول ایوی ایشن اتھارٹی کی تقرری کے خلاف کیس،عدالت نے کس کو کیا طلب؟

Leave a reply