اکانومی ڈیڈ اسٹاک پر پہنچ چکی،ملک میں کالا پیسہ زیادہ ہے،چیف جسٹس کے ریمارکس

اکانومی ڈیڈ اسٹاک پر پہنچ چکی،ملک میں کالا پیسہ زیادہ ہے،چیف جسٹس کے ریمارکس سپریم کورٹ رجسٹری میں سول ایوی ایشن کی اراضی پر قبضے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی سپریم کورٹ کراچی رجسٹری نے ایف آئی اے کو سول ایوی ایشن کی تمام اراضی واگزار کرانے کا حکم دے دیا،سپریم کورٹ نے حکم دیا کہ ایف آئی اے سول ایوی ایشن کی تمام اراضی واگزار کرانے فوری کارروائی کرے، سپریم کورٹ کراچی رجسٹری نے ایف آئی اے حکام سے پیش رفت رپورٹ بھی طلب کرلی ،ایف آئی اے نے سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں پیش رفت رپورٹ پیش کردی ،ایڈیشنل ڈائریکتر ایف آئی اے نے عدالت میں کہا کہ سول ایوی ایشن کی اراضی پر قائم قبضے ختم کردیئے اراضی واگزار کروا کر سول ایوی ایشن کے سپرد کردی،چیف جسٹس گلزار احمد نے سول ایوی ایشن ڈی جی سے سوال کیا کہ کیا زمین آپ کو مل گئی؟ جس پر ڈی جی سول ایوی ایشن نے عدالت میں جواب دیا کہ ہمیں 9 ایکڑ اراضی مل چکی، سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں بہادر آباد، کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی ، رفاعی پلاٹس قبضہ کیس کی سماعت ہوئی ،چیف جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ ملک کی اکانومی … اکانومی ڈیڈ اسٹاک پر پہنچ چکی،ملک میں کالا پیسہ زیادہ ہے،چیف جسٹس کے ریمارکس پڑھنا جاری رکھیں