ملکی مو جودہ صورتحال،وزیراعظم اور آرمی چیف کی ملاقات، ڈی جی آئی ایس آئی بھی شریک

ملکی مو جودہ صورتحال،وزیراعظم اور آرمی چیف کی ملاقات، ڈی جی آئی ایس آئی بھی شریک باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف کی ملاقات ہوئی ہے ملاقات میں ملک کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا،ملاقات میں ملکی سیکیورٹی اورامن وامان کی صورتحال پرتبادلہ خیال کیا گیا،ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید بھی ملاقات میں شریک تھے ملاقات میں پاک فوج کے پیشہ ورانہ امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا، وزیراعظم عمران خان نے ملکی سیکورٹی کے لئے افواج پاکستان کی خدمات کو سراہا،وزیراعظم عمران خان نے قانون … ملکی مو جودہ صورتحال،وزیراعظم اور آرمی چیف کی ملاقات، ڈی جی آئی ایس آئی بھی شریک پڑھنا جاری رکھیں