ملتان والوں کی کون سی ادا مریم کو پسند آگئی، برملا اظہار کردیا

ملتان والوں کی کون سی ادا مریم کو پسند آگئی، مریم نے برملا اظہار کردیا باغی ٹی وی رپورٹ کے مطابق ملتان میں‌ پی ڈی ایم کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کی نائب صدرمریم نواز نے کہا ہے کہ ملتان والوں آپ کی بہادری کی قائل ہوگئی ہوں.ملتان والوں آپ کی بہادری کوسلام پیش کرتی ہوں،عوام اب عمران خان کا لاک ڈاون کرنیوالی ہے۔ نااہلی کے وائرس کو بھگانا ہے۔ ہمارے نہتےکارکنوں کی گرفتاریاں ہورہی ہیں،میں نےکہاجلسہ ہویانہ ہو،عوام کےپاس ضرورپہنچوں گی.چادراورچاردیواری کی پامالی ہورہی ہے.اسٹیڈیم کوتالےلگا دیےگئے،کارکنوں پرظلم ہورہا ہے.اپنی بہن آصفہ بھٹوزرداری کاخیر مقدم … ملتان والوں کی کون سی ادا مریم کو پسند آگئی، برملا اظہار کردیا پڑھنا جاری رکھیں