موٹروے زیادتی کیس کا ملزم وقار الحسن تھانے پیش ہو گیا

موٹروے زیادتی کیس کا ملزم وقار الحسن سی آئی اے ماڈل ٹاؤن تھانے پیش ہو گیا، ملزم نے صحت جرم سے انکار کیا ہے۔ باغی ٹی وی : موٹر وے پر خاتون سے زیادتی کیس میں نیا موڑ، ملزم خود تھانے پیش ہو گیا۔ لاہور کے تھانہ سی آئی اے ماڈل ٹاون میں ملزم وقار الحسن نے بیان دیا ہے کہ اس کا موٹروے زیادتی کیس سے کوئی تعلق نہیں۔ میرے نام پر جاری سم میرا سالہ استعمال کرتا ہے، ڈی این اے ٹیسٹ کرانے کو تیار ہوں۔ دوسری جانب پولیس نے وقارالحسن کے رشتہ دار پر بھی واردات میں … موٹروے زیادتی کیس کا ملزم وقار الحسن تھانے پیش ہو گیا پڑھنا جاری رکھیں