صحافی حسنین شاہ قتل کیس،مرکزی ملزم گرفتار کر لیا،پولیس

صحافی حسنین شاہ قتل کیس،مرکزی ملزم گرفتار کر لیا،پولیس صحافی حسنین شاہ قتل کیس ،مرکزی ملزم گرفتار کر لیا گیا، پولیس کا کہنا ہے کہ مرکزی ملزم کو جیل روڈ پر کار شو روم سے گرفتار کیا ،مرکزی ملزم کو تفتیشی ٹیم نے گرفتار کیا،ملزم عامربٹ کو سی آئی اے پولیس نے گرفتار کیا قبل ازیں کیپیٹل نیوز کے صحافی کے قتل کا معاملہ پولیس قاتلوں تک پہنچ گئی3 افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔مقتول حسنین شاہ کو ایک جیولر گروپ نے قتل کروایا۔مقتول کا ان سے لین دین کا جھگڑا چل رہا تھا۔جیولر گروپ شہر میں زیورات دے کر … صحافی حسنین شاہ قتل کیس،مرکزی ملزم گرفتار کر لیا،پولیس پڑھنا جاری رکھیں