برطرف ملازمین بحال ہونگے یا نہیں سپریم کورٹ اہم فیصلہ کل سنائے گی

0
78
supreme court

برطرف ملازمین بحال ہونگے یا نہیں سپریم کورٹ اہم فیصلہ کل سنائے گی

سپریم کورٹ میں برطرف ملازمین بحالی کیس کی سماعت کل تک ملتوی کر دی گئی

جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں5رکنی لارجر بینچ نے سماعت کی ، جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا کہ حکومتی اقدامات میں شفافیت ہونی چاہیے، وکیل پی ایس او فیصل صدیقی کا کہنا تھا کہ عدالت قانون کالعدم قرار دیتے ہوئے بھی ملازمین کو تحفظ دے سکتی ہے،معلوم ہے عدالت مستقبل کیلئے کوئی غیرمناسب اصول وضع نہیں کرے گی، جسٹس منصور علی شاہ نے کہا کہ کرپشن پر نکالے گئے ملازمین کو پارلیمنٹ کیسے بحال کر سکتی ہے؟ جسٹس قاضی امین نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ سپریم کورٹ نے کسی ملازم کو برطرف کرنے کا حکم نہیں دیا تھا،عدالت نے ماضی کے اصولوں پر چلتے ہوئے قانون کالعدم قرار دیا تھا،

جسٹس منصور علی شاہ نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ جمہوری نظام میں قانون سازی پارلیمنٹ کے ذریعے ہوتی ہے، پارلیمنٹ سپریم ہے، آرڈیننس کا دائرہ محدود ہوتا ہے، انتہائی ضروری حالات میں فوری ضرورت کے تحت ہی آرڈیننس آسکتا ہے، برطرف ملازمین بحال ہونگے یا نہیں سپریم کورٹ اہم فیصلہ کل سنائے گی

حکومت نے تجویز دی کہ گریڈ 8 سے 17 تک کے ملازمین کے 3ماہ میں ٹیسٹ لیے جائیں ،ایف پی ایس سی ٹیسٹ پاس کرنے والے ملازمین کو مستقل کر دیا جائے گریڈ ایک سے7تک کے ملازمین کو بحال کر دیا جائےگریڈ8تا 70 تک کے ملازمین کو پبلک سروس ٹیسٹ سے گزرنا ہو گا یہ عمل 3 ماہ میں مکمل ہو گاملازمین کی ماضی کی سروس ایڈ ہاک تصور ہو گی ریٹائرڈ یا فوت ہونے والے ملازمین کے معاملات ماضی کا حصہ تصور کیے جائیں

ٹویٹر پر جعلی اکاؤنٹ، قائمہ کمیٹی اجلاس میں اراکین برہم،بھارت نے کتنے سائبر حملے کئے؟

بیس ہزار کے عوض خاتون نے ایک ماہ کی بیٹی کو فروخت کیا تو اس کے ساتھ کیا ہوا؟

بھارت ، سال کے ابتدائی چار ماہ میں کی 808 کسانوں نے خودکشی

سال 2020 کا پہلا چائلڈ پورنوگرافی کیس رجسٹرڈ،ملزم لڑکی کی آواز میں لڑکیوں سے کرتا تھا بات

فیس بک، ٹویٹر پاکستان کو جواب کیوں نہیں دیتے؟ ڈائریکٹر سائبر کرائم نے بریفنگ میں کیا انکشاف

خاتون سے زیادتی اور زبردستی شادی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار

واش روم استعمال کیا،آرڈر کیوں نہیں دیا؟گلوریا جینز مری کے ملازمین کا حاملہ خاتون پر تشدد،ملزمان گرفتار

کرونا میں مرد کو ہمبستری سے روکنا گناہ یا ثواب

غیرت کے نام پر سنگدل باپ نے 15 سالہ بیٹی کو قتل کر دیا

بیوی طلاق لینے عدالت پہنچ گئی، کہا شادی کو تین سال ہو گئے، شوہر نہیں کرتا یہ "کام”

طالبعلم کے ساتھ گھناؤنا کام کرنیوالا قاری گرفتار،قبرستان میں گورکن کی بچے سے زیادتی

راہ چلتی طالبات کو ہراساں اور آوازیں کسنے والا اوباش گرفتار

طالبات کو کالج کے باہر چھیڑنے والا گرفتار،گھر کی چھت پر لڑکی کے سامنے برہنہ ہونیوالا بھی نہ بچ سکا

پولیس کا قحبہ خانے پر چھاپہ،14 مرد، سات خواتین گرفتار

خاتون کے ساتھ زیادتی ،عدالت کا چھ ماہ تک گاؤں کی خواتین کے کپڑے مفت دھونے کا حکم

موٹرسائیکل پر گھر چھوڑنے کے بہانے ملزم کی خاتون سے زیادتی

88 قبحہ خانوں پر چھاپوں کے دوران 417 ملزمان گرفتار

لاہور میں خاتون کو رکشہ پر ہراساں کرنے کا ایک اور واقعہ

13 سالہ بچے کے ساتھ بدفعلی کرنے والے دو ملزمان گرفتار

پارلیمنٹ 10 سال سروس پر ملازمین کو کوئی ریلیف دینا چاہیے تو دے سکتی ہے ،سپریم کورٹ

ملازمین کو نکالنے کا عمل درست تھا،سپریم کورٹ کے ریمارکس

کیا قانون کی حکمرانی کے بغیر معاشرہ آگے چل سکتا ہےِ سپریم کورٹ

Leave a reply