اداکار منیب بٹ نے ارطغرل غازی کو ایک زبردست تُرک سیریز قرار دیا
پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار منیب بٹ نے مسلمانوں کی فتوحات پر مبنی شہرہ آفاق تُرک سیریز ’ارطغرل غازی‘کو ایک زبردست تُرک سیریز قرار دیا ہے- باغی ٹی وی : پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار منیب بٹ نے مسلمانوں کی فتوحات پر مبنی شہرہ آفاق تُرک سیریز ’ارطغرل غازی‘کو ایک زبردست تُرک سیریز قرار دیا ہے- اداکار منیب بٹ نے اپنے یوٹیوب چینل پر اپنی ایک ویڈیو اپ لوڈ کی جس میں اداکار تُرک سیریز ’ارطغرل غازی‘ کی کہانی، پروڈکشن اور کرداروں کے حوالے سے اپنا اظہار خیال کر رہے ہیں۔ اپنی ویڈیو میں منیب بٹ بے کہا کہ میں نے ارطغرل دیکھا ابھی میں 62 قسط پر ہوں لیکن میں ایک اداکار ہونے کی حیثیت سے میں یہ کہنا چاہوں گا کہ کمال ارطغرل غازی کی پروڈکشن بہت زبردست ہے اور جس طرح سے اُنہوں نے حلیمہ ، ارطغرل ،سلیمان اور سب کردار بنائے ہیں وہ سب بہت ہی اعلی ہے۔ منیب بٹ نے ارطغرل غازی کو اُردو زبان میں ڈب کرکے سرکاری ٹی وی پر نشر کیے جانے پر تنقید کرنے والے فنکاروں کے حوالے سے کہا کہ پرابلم یہاں پر آرہا ہے میرے کچھ ساتھی اداکار اور سینئر فنکار کا کہنا ہے کہ بین الاقوامی … اداکار منیب بٹ نے ارطغرل غازی کو ایک زبردست تُرک سیریز قرار دیا پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں