مقدمہ درج ہونے کے بعد جہانگیر ترین کا ردعمل بھی آ گیا، کیا بڑا اعلان

0
33

مقدمہ درج ہونے کے بعد جہانگیر ترین کا ردعمل بھی آ گیا، کیا بڑا اعلان

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ ایف آئی اے کو تمام ریکارڈ مہیا کرچکا ہوں

ایف آئی اے کی جانب سے مقدمہ درج ہونے کے بعد جہانگیر ترین کا کہنا تھا کہ نجی آڈٹ فرم پہلے ہی میری کمپینوں کے اکاؤنٹس کو درست قرار دے چکی ہے، تمام شئیرز، کھاتے قانون کے مطابق منتقل کیے، مالی امور پر ہر طرح سے کلین ہوں مقدمے کا اندارج افسوسناک ہے، مقدمے کے اندراج میں حقائق کو نظر انداز کیا گیا ہےبیرون ملک منتقل کی گئی رقم پر ٹیکس ادا کیا گیا، تمام رقم بینکوں کے ذریعے منتقل کی گئی، بیٹے علی ترین کے تمام اثاثے قانونی ذرائع سے بنائے گئے، میرے بیٹے کے پاس اثاثوں کی مکمل منی ٹریل موجود ہے،جے ڈی ڈبلیو کی فاروقی پلپ ملز میں سرمایہ کاری ایک حقیقی کاروباری ٹرانزیکشن تھی۔ یہ کمپنی کی دوسری کمپنی میں سرمایہ کاری تھی ،ایف آئی اے کا الزام بھونڈا ہے، قانون کا احترام کرتا ہوں، تحقیقات کے دوران تعاون کیا گیا۔ میرے بیٹے کے پاس اثاثوں کی مکمل منی ٹریل موجود ہے، میرے اور خاندان کے تمام اثاثے ڈکلیر ہیں، ٹیکس ادا کرتے ہیں۔ہر قسم کا ٹیکس ریکارڈ بھی ظاہر کردیا، تمام نقد رقوم کی منتقلی قانونی طریقے سے ہوئی، تمام نقد رقوم منتقلی کی دستاویزات موجود ہیں،

یوسف رضا گیلانی سے جہانگیر ترین کے رابطے کی خبریں، جہانگیر ترین نے سب کو سرپرائیز دے دیا

سینیٹ انتخابات،ہو گیا وہی جس کا سب کو تھا انتظار، جہانگیر ترین کی دبنگ انٹری ،مگر کس کے لئے؟

علی سدپارہ کی موت، جہانگیر ترین نے کیا کن جذبات کا اظہار؟

پی ڈی ایم فیل، بی آر ٹی پر چیلنج، وفاقی وزیر دفاع نے جہانگیر ترین بارے اہم دعویٰ کر دیا

جہانگیر ترین چینی بحران کے ذمہ دار، شہری عدالت پہنچا، عدالت نے کیا حکم دے دیا

جہانگیر ترین 100 فیصد ڈیل کر کے آئے، اب جوڑ توڑ ہو گی، اہم شخصیت کا بڑا دعویٰ

چینی کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹ میں بھی تحقیقات کا مطالبہ

جہانگیر ترین کے حق میں تحریک انصاف کی کونسی شخصیت کھل کر سامنے آ گئی، بڑا مطالبہ کر دیا

چینی بحران رپورٹ، وزیراعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد آ سکتی ہے یا نہیں؟ شیخ رشید نے بتا دیا

چینی بحران رپورٹ ، جہانگیر ترین پھر میدان میں آ گئے ،بڑا دعویٰ کر دیا

چینی بحران رپورٹ، جہانگیر ترین کے خلاف بڑا ایکشن،سب حیران، ترین نے کی تصدیق

جہانگیر ترین کو عدالت سے بڑی خوشخبری مل گئی

لاہور ہائیکورٹ نے جہانگیر ترین اور شریف فیملی کو دیا ایک ساتھ بڑا جھٹکا

جہانگیر ترین بیٹے سمیت بڑی مشکل میں پھنس گئے

Leave a reply