مقدمہ درج ہونے کے بعد ترین گروپ کے ایم پی اے کا گرفتاری دینے کا اعلان

مقدمہ درج ہونے کے بعد ترین گروپ کے ایم پی اے کا گرفتاری دینے کا اعلان باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق شہزاد اکبر کی جانب سے مقدمہ درج ہونے کے بعد نذیر چوہان نے گرفتاری کا اعلان کر دیا نذیر چوہان کا کہنا تھا کہ قانون کی پاسداری کرنیوالا ہوں،میرے خلاف مقدمہ درج ہوا ہے تو گرفتاری دوں گا،2 بجے داتا دربارکے باہرگرفتاری دوں گا،ابھی میں اسی علاقے میں ہوں، آج پتہ چلا شہزاد اکبرنے میرے خلاف ایک منظم پروگرام چلایا، واضح رہے کہ وزیراعظم عمران خان کے مشیر احتساب شہزاد اکبر نے نذیر چوہان کے خلاف مقدمہ … مقدمہ درج ہونے کے بعد ترین گروپ کے ایم پی اے کا گرفتاری دینے کا اعلان پڑھنا جاری رکھیں