علیم خان کی ہاؤسنگ سوسائٹی کے پارٹنر پر فائرنگ، مقدمہ درج

علیم خان کی ہاؤسنگ سوسائٹی کے پارٹنر پر فائرنگ، مقدمہ درج اسلام آباد میں فائرنگ سے پراپرٹی ڈیلر کے قتل کا مقدمہ تھانہ آئی نائن میں درج کر لیا گیا،مقدمہ میں 6ملزمان نامزد کئے گئے، درج ایف آئی آر میں قتل، اقدام قتل سمیت 5دفعات شامل کی گئی ہیں، ایف آئی آر میں کہا گیا ہے کہ ملزمان نے گاڑی کا تعاقب کرکے کلاشنکوف سےفائرنگ کی،مقدمہ میں تین نامعلوم ملزمان سمیت چھ ملزمان نامزد ہیں اسرار، رازق، شاہ ریز، گلفراز،نصیر شاہ اور تصدق شاہ مقدمے میں نامزد گیا قبل ازیں وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں‌ حکومتی جماعت کے سینئیر رہنما … علیم خان کی ہاؤسنگ سوسائٹی کے پارٹنر پر فائرنگ، مقدمہ درج پڑھنا جاری رکھیں