عراق: مقتدی الصدر نے مظاہرین پر تشدد کی وجہ سے اہم بات کہہ دی

عراق کی مذہبی شخصیت مقتدی الصدر نے عراق میں نہتے مظاہرین پر حملوں کو مسترد کر دیا ہے باغی ٹی وی عراق کی مذہبی شخصیت مقتدی الصدر نے عراق میں نہتے مظاہرین پر حملوں کو مسترد کر دیا ہے انہوں نے مزید کہا کہ عراق میں مظاہروں کا کسی "گروپ” کے مظاہروں میں تبدیل ہونا کسی کے بھی مفاد میں نہیں۔ عراق میں انسانی حقوق کے کمیشن کے مطابق منگل کے روز شروع ہونے والے مظاہروں میں اب تک 4 افراد ہلاک اور 294 زخمی ہو چکے ہیں۔ یہ احتجاجی مظاہرے عراق کے متعدد شہروں میں دیکھنے میں آئے۔ عراق … عراق: مقتدی الصدر نے مظاہرین پر تشدد کی وجہ سے اہم بات کہہ دی پڑھنا جاری رکھیں