حملے کا خدشہ: وزیر اعلیٰ سندھ نے مدد کےلیے وزیراعظم کوخط لکھ دیا

کراچی :حملے کا خدشہ: وزیر اعلیٰ سندھ نے مدد کےلیے وزیراعظم کوخط لکھ دیا ،اطلاعات کےمطابق حکومت سندھ نے رواں ماہ صوبے میں ٹڈی دل کے ممکنہ حملے کے پیش نظر وفاق سے مدد مانگتے ہوئے ہیلی کاپٹر کے اسپرے کی استدعا کی ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی جانب سے خصوصی طورپر خط تحریر کر کے ٹڈی دل کے ممکنہ حملوں سے نمٹنے کے لیے مدد کی درخواست کی گئی۔وزیر اعلی نے وزیر اعظم کو لکھے گئے خط میں تحریر کیا کہ 6مارچ کو آپ کی زیر سربراہی ایک اجلاس منعقد ہواتھا جس میں ٹڈل دل کے حملوں … حملے کا خدشہ: وزیر اعلیٰ سندھ نے مدد کےلیے وزیراعظم کوخط لکھ دیا پڑھنا جاری رکھیں