مراد سعید کو "بلایا” تو وہ "بھاگ” گئے، پلوشہ خان نے لگایا شرمناک الزام

مراد سعید کو "بلایا” تو وہ "بھاگ” گئے، پلوشہ خان نے لگایا شرمناک الزام باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کی ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات پلوشہ خان نے کہا ہے کہ عمران خان آدھے گھنٹے میں تین پرچے پاس کرنے والے مراد سعید کو آگے کرنے کے بجائے خود سامنے آئیں۔جب سے مراد سعید وزیر بنے ہیں، محکمہ ڈاک کو مزید نو ارب روپے کا نقصان ہوچکا ہے، پلوشہ خان نے مزید کہا کہ جب مراد سعید کو قائمہ کمیٹی نے اپنی وزارت کی کارکردگی بتانے کے لئے بلایا تو یہ بھاگ گئے۔ مراد سعید پی ٹی آئی … مراد سعید کو "بلایا” تو وہ "بھاگ” گئے، پلوشہ خان نے لگایا شرمناک الزام پڑھنا جاری رکھیں